ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ٹی وی کے سابق ایم ڈی فرہاد زیدی انتقال کرگئے

پاکستان ٹیلی ویژن کے سابق ایم ڈی اور سینیر صحافی فرہاد زیدی کراچی میں انتقال کرگئے۔ فرہاد زیدی کی عمر 91 برس تھی مرحوم حریت اور مسلم اخبار کے ایڈیٹر رہ چکے ہیں۔

نماز جنازہ بعد نماز مغرب امام بارگاہ یثرب ڈیفنس میں ادا کی جائے گی اور تدفین ڈیفنس کے قبرستان میں ہوگی۔

No related posts.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں