ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسلام آباد میں ہنگامہ آرائی 50 افراد کے خلاف مقدمہ

اسلام آباد کے تھانہ سیکریٹریٹ میں جے یو آئی ف کی ذیلی تنظیم کے 18 نامزد اور 50 نامعلوم کارکنان کے خلاف سب انسپکٹر قربان علی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

گذشتہ روز انصار الاسلام کے کارکنان پارلیمنٹ لاجز میں داخل ہو گیے تھے جس پر پولیس نے پارلیمنٹ لاجز سے تنظیم کے کارکنان کو نکالنے کے لیے آپریشن کیا تو جے یو آئی ف سمیت اپوزیشن جماعتوں نے ملک بھر میں احتجاجی طور سڑکیں بلاک کر دیں تھیں واضح رہے انصار الاسلام پر 2010 سے پابندی عائد ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں