English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کورونا ایس اوپیز میں نرمی، مسجد الحرام اور مسجد نبوی ؐ میں نمازیوں کی تعداد میں اضافہ 

القمر

مکہ: کورونا پابندیوں کے بعد عالم اسلام کیلئے بڑی خوشخبری  سامنے آگئی ہے ،کورونا ایس اوپیز میں نرمی کے بعد مسجد الحرام اور مسجد نبوی ؐ میں نمازیوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے۔

عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق تقریباً 10 لاکھ سے زائد نمازیوں نے مکہ مکرمہ اور مسجد نبوی ؐ میں نماز جمعہ بغیر سماجی فاصلے کے ادا کی۔رپورٹ کے مطابق کورونا پابندیوں کے خاتمے کے بعد پاکستان سمیت دنیا بھر سے تقریباً 2 لاکھ سے زائد معتمرین سعودی عرب پہنچے۔

The post کورونا ایس اوپیز میں نرمی، مسجد الحرام اور مسجد نبوی ؐ میں نمازیوں کی تعداد میں اضافہ  appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے