English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کراچی کے قبرستان میں چوری کی موٹرسائکلیں دفن کی جانے لگیں

القمر

کورنگی کے ایک نمبر قبرستان میں مردوں کی جگہ موٹرسائیکل کے پارٹس دفن ہونے لگے ہیں۔ ضلع کورنگی تھانہ زمان ٹاوّن کی حدود میں کورنگی نمبر 1 کے قبرستان میں جگہ جگہ موٹرسائیکل کے چیچس اور دیگر پارٹس دفن کیے گئے ہیں۔
واضع رہے شہر قائد کے شہریوں سے گذشتہ ماہ کے صرف 28 دنوں میں چار ہزار اکیاسی موٹرسائکلیں چوری ہوگئی تھی
405 کے قریب شہریوں سے موٹرسائیکلیں چھین گئی تھی۔
کورنگی کے قبرستان میں مردوں کی جگہ موٹرسائیکلیوں کے پارٹس دفن ہونا اور متعلقہ پولیس کا خبر نا انتہائی محضہ خیز بات ہے۔

No related posts.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے