ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شیعہ مِسنگ پرسن کے رہنما سلمان حیدر کراچی میں قتل

پاسبان عزا کے جنرل سیکریٹری،مسجد امام بارگاہ فیڈریشن کے جنرل سیکریٹری اور شیعہ مسنگ پرسن کمیٹی کے سرگرم رکن سید سلمان حیدر کو کراچی میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ مقتل سلمان اپنے گھر ایف بی ایریا بلاک 20نورانی مسجد پارک کے قریب کھڑے تھے کہ انہیں نشانہ بنایا گیا۔
قتل کے بعد علاقے میں کاروباری سرگرمیاں معطل ہو گئی ہیں۔
مقتول سلمان حیدر ولد سید حیدر کی عمر36سال تھی۔ سلمان کے والد ایس ایم حیدر سماجی کارکن تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں