سبی کے سب تحصیل سانگان میں ٹریکٹر ٹرالی باردودی سرنگ کے دھماکہ خیز مواد سے ٹکرا گئی۔ٹریکٹر ٹرالی کے بارودری مواد پر چڑھنے سے دھماکہ ہوا۔
جس کے نتیجہ میں ٹریکٹر ڈرائیور سمیت دوافراد زخمی ہوگئے ہیں واقعہ اس وقت پیش آیا جب یہ ٹریکٹر ٹرالی کام کے دوران جاکر بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی شناخت حبیب شاہ اور حیات شاہ کے نام سے ہوئی ہے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔سیکورٹی فورسز نے علاقے کو سیل کرکے تفتیش کا آغاز کردیا
سبی کے علاقے سانگان میں دھماکہ دو افراد زخمی
القمر
