ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی پولیس مقابلوں میں ملزمان کی تصویریں بنانے پر زور

کراچی میں رات گئے گلستان جوہر پولیس نے گلشنِ اقبال بلاک 11 میں مقابلہ کیا۔مقابلے میں کار لفٹر گروہ کے زخمی سمیت دو ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ترجمان کراچی پولیس نے بتایا پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے کےبجائے تصاویر بنانے میں مصروف رہی اہلکاروں نے ملزم کو فلمی انداز میں ہینڈز اپ کرواکر تصاویر بنائیں۔

تصاویر بنانے کے شوق میں اہلکاروں کو مزاحمت کا خوف بھی نہ رہااور تصاویر بناتے ہوئے ملزمان پولیس پر حملہ بھی کرسکتے تھے۔کراچی پولیس اہلکار اپنی کارکردگی ظاہر کرنے کے لئے ملزمان کی تصاویر بناتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں