کراچی واک کی قیادت پرووائس چانسلر پروفیسر نصرت شاہ نے کی واک کا آغاز نرسنگ بلڈنگ سے کیاگیا۔ اختتام ٹی بی اسپتال کیفے ٹیریاپر ہوا۔شرکا نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔
کراچی میں موٹاپے کے متعلق شعور بیدار کرنے کے لیے سیمینار کا آغاز وائس چانسلر پروفیسر محمدسعید قریشی موٹاپے کے نقصانات کے بارے میں خصوصی خطاب کر یں گے۔
کراچی میں موٹاپے کے بارے میں شعور بیدار کرنے کے لیے ڈاؤ یونیورسٹی میں آ گہی واک
القمر
