آسٹریلین کرکٹ ٹیم لاہور ائیرپورٹ سے ہوٹل پہنچ گئی ہے۔ شہر میں لگائی گئی تمام ڈائیورشنز کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا
ٹیم موومنٹ کے باعث ائیرپورٹ سے ہوٹل تک ڈائیورشنز لگائی گئی تھیں شہری مال روڈ، کینٹ میں آذادانہ آجا سکتے ہیں
پاکستان آسٹریلیا کرکٹ ٹیم اپنا تیسرا ٹیسٹ میچ 21 مارچ سے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلیں گی۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments