لیاقت آباد میں 22 دن کی بچی کے قتل میں بچی کے قتل میں ماں ہی ملوث نکلی۔ ماں بتایا بچی رات کو سونے نہیں دیتی تھی جس پر شوہر سےجھگڑا رہتا تھا،ملزمہ نے بیان میں بتایا تو پولیس نے کارروائی کے دوران ملزمہ کو گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کرلیا،شہلا قریشی ایس ایس پی نےبتایا ملزمہ عمیمہ نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا۔ڈکیتی کا رنگ دینے کیلئے گھر میں سامان بکھیراہوا تھا۔22 دن کی بچی کی لاش دس مارچ کو گھر سے برآمد ہوئی تھی۔ملزمہ نے ڈکیتی کی اطلاع دے کر بیہوشی کا ڈرامہ بھی رچایا تھاجس کے بعد پولیس نے اپنی پوری کاروائی کر کے ملزمہ سے سب سچ اگلوا لیا ماں نے بچی کے پوری رات رونے اور شوہر کے جھگڑا کرنے سے تنگ آکر بچی کا گلا کاٹ کر اسے مار دیا۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- گوا نائٹ کلب آتشزدگی معاملہ: لوتھرا برادران کو خود سپردگی کی ہدایت، سپریم کورٹ نے برقرار رکھا ہائی کورٹ کا فیصلہ
- راہل گاندھی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے والی آر ایس ایس-بی جے پی کو دلت سماج جواب دے گا: راجندر پال گوتم
- ’مودی جی نے ایک ایسا منصوبہ لانچ کیا ہے جس میں عوام کے حصہ میں زہر اور اڈانی کے حصہ میں امرت آئے گا‘
- سعودی عرب سے نئی دہلی آ رہی ایئر انڈیا کی فلائٹ میں ٹشو پیپر پر لکھا ملا ’بم‘، احمد آباد میں ہوئی ایمرجنسی لینڈنگ
- سون ندی آبی تقسیم پر بہار اور جھارکھنڈ کے درمیان معاہدہ طے پایا، سورین-سمراٹ نے ایم او یو پر کیا دستخط