اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں خوشی کا عالمی دن آج 20مارچ بروزاتوار کو منایا جائےگا۔
اس دن کے منانے کا مقصد خوشیاں بانٹنا ہے اس دن کی مناسبت سے انسانی حقوق کی تنظیموں کے زیراہتمام احمدیار سمیت ملک بھر میں آگاہی تقریبات انعقاد پذیرہونگی ۔اس روزالیکٹرانک میڈیا پروگرام نشراور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے
.
The post دنیا بھر میں خوشی کا عالمی دن اتوار کو منایا جائے گا appeared first on Daily Jasarat News.
