ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 دنیا بھر میں ورلڈ اورل ہیلتھ ڈے کل منایا جائیگا

اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں ورلڈ اورل ہیلتھ ڈے 20مارچ بروز اتوار کو منایا جائیگا اس دن کے منانے کا مقصد اپنے دانتوں اور منہ کو صاف کرنا ہے اس سلسلہ میں احمدیارسمیت ملک بھر میں محکمہ صحت اور مختلف این جی اوز کے زیراہتمام آگاہی پمفلٹ تقسیم کیے جائیں گے جس میں طبی ماہرین کی منہ کی بیماریوں کے متعلق احتیاطی تدابیر یں درج ہونگی اس روز الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے

The post  دنیا بھر میں ورلڈ اورل ہیلتھ ڈے کل منایا جائیگا appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں