English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایم این اے نصرت جاوید آفر منع کرنے پہ تذبذب کا شکار

القمر

کراچی سے پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی نصرت واحد نے انکشاف کیا ہے کہ پیپلز پارٹی پنجاب اور سندھ سے انہیں 16 کروڑ روپے کی آفر، اگلے الیکشن میں قومی اسمبلی کی کنفرم سیٹ اور منصوبوں کی مد میں الگ سے حصہ دئے جانے کی آفر کی گئی اتنی بڑی آفر کو منع کرنا انکے لیے بہت مشکل رہا اور وہ پریشان رہی ہیں کہ اس آفر کے حوالے سے کیا کریں لیکن اب سوچ اور سمجھ لیا ہے کہ حرام کی کمائی نسلیں نہیں شکلیں بگاڑ دیتی ہے ہر صورت عمران خان کے ساتھ کھڑی ہوں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے