پاکستانی نژاد برطانوی باکسر حمزہ شیراز نے برطانیہ کی سرزمین پر ایک اور بڑا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ حمزہ شیراز جو اس وقت تک نا قابل شکست ہیں اور 15 مقابلے جیت چکے ہیں۔
حمزہ شییراز نے یورپین چیمپئن ہونے کے ساتھ ساتھ اب
WBC Silver Middle weight Fight
جیت کر یہ بلٹ بھی اپنے نام کیا ہے۔
حمزہ شیراز کہتے ہیں یہ میرے رب کا کرم ہے اور مجھے خوشی ہے کہ میرے چاہنے والوں نے میرے لئے بہت دعائیں کی ہیں ۔ میں اپنے مداحوں کا شکر گزار ہوں۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments