English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سب جماعتوں کو چٹان کی طرح متحد ہونا چاہیے

القمر

گورنرپنجاب کا کہنا ہےکہ او آئی سی کانفرنس کے لیے سب جماعتوں کو سیاسی مفاد بھول کر چٹان کی طرح متحد ہونا چاہیے
چوہدری محمد سرور نے حکومت اور اپوزیشن کو سیاسی ٹمپریچر کم کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ او آئی سی میں شریک معززمہمانوں کو تمام سیاسی جماعتیں بھرپور ویلکم کریں سب سے زیادہ اہم ملکی اور قومی مفادات کا تحفظ ہے انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کو او آئی سی کانفرنس کے موقعہ اپنے سیاسی مفادات کو بھول کر ملک کا سوچنا چاہئیے او آئی سی کانفرنس پاکستان اور امت مسلمہ کے لیے بہت اہم ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے