English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وزیراعظم سے چئیرمین سینیٹ کی ملاقات

القمر

چئرمین سینیٹ نے بلوچستان میں ریکوڈک سونے اور تانبے کی کان کی ترقی کے علاوہ تقریباً 11 بلین ڈالر کے جرمانے کی معافی کے لئے حکومت کے بیرک گولڈ کمپنی کے ساتھ کامیاب معاہدے پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔
اس معاہدے کے تحت بیرک گولڈ بلوچستان میں 10 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی، جس سے علاقے میں 8000 نئی ملازمتیں پیدا ہوں گی۔

وزیراعظم نے امید ظاہر کی کہ ریکوڈک سونے اور تانبے کی کان کی ترقی نہ صرف بلوچستان بلکہ پورے پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے