English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

فیصل آباد میں شہباز گل پہ سیاہی پھیر دی گئی

القمر

منحرف ارکان کے خلاف احتجاج کے دوران پی ٹی آئی کارکنان نے راجہ ریاض اور نواب شیر وسیر کے پوسٹرز کو آگ لگا دی تھی جبکہ حلقے میں انکے ناموں کے بورڈز اور تصویروں پر سیاہیاں پھیر دی تھیں گذشتہ روز فیصل آباد میں ریلی کے بعد ناراض کارکنان نے شہباز گل کی تصویروں اور پوسٹرز پر سیاہی پھیر دی ہے ذرائع کے مطابق کارکنان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے ایک بد تمیز شخص کو اپنا معاون خصوصی لگا رکھا ہے اسکے خلاف احتجاج ہمارا حق ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے