کیا یہ وہ ریاست مدینہ ثانی ہے جس کے لیے عمران خان اور انکے حامی روز اپوزیشن پر طعنوں تشنوں کے تیر برساتے ہیں؟اسلام آباد کے سیکٹر آئی نائن انڈسٹریل ایریا میں جہلم کا رہائشی آزاد بیروزگاری اور گھریلو حالات سے تنگ آکر بلند ٹینکی پہ چڑھ گیا ۔اس موقع پر اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے شہری کو سمجھانے بجھانے کی کوشش کی مگر وہ روزگار کی فراہمی کے مطالبے پہ ڈٹا اسسٹنٹ کمشنر انڈسٹریل ایریا اوید ارشاد نے شہری سے مذاکرات کیے اور روزگار کی فراہمی کی یقین دہانی بھی کرائی جس پر آزاد نے خوکشی کا ارداہ ترک کر دیا۔آزاد کا کہنا تھا کہ گھر میں بھوک و افلاس کے ڈیرے ہیں اہلیخانہ فاقوں کا شکار ہیں جس کے باعث تنگ آکر خٰودکشی کا سوچا تھا۔
آسمان پر بیٹھے شخص کا مطالبہ کیا ہے؟
القمر
