پاکستان کو مطلوب دہشت گردوں کی فہرست میں شامل دہشت گرد مارا گیا۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا انتہائی مطلوب رہنما مولوی حکیم سندھی فائرنگ کے واقعہ میں مارا گیا۔
حکیم سندھی کو افغانستان کے جنوبی صوبہ قندھار میں منگل کو قتل کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے سندھی پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا اور گولیاں لگنے سے وہ مارا گیا۔ خیال رہے اس سے پہلے بھی کئی طالبان رہنما افغانستان میں مارے جاچکے ہیں۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments