ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فیصل آباد میں امریکن لڑکی کے قاتل گرفتار

ایف آئی اے سائبر کرائم ٹیم نے ڈجکوٹ میں کارروائی کرتے ہوئے امریکی لڑکی کو بلیک میل کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

ایف آئی اے سائبر کرائم فیصل آباد کے مطابق امریکن ایمبیسی سے درخواست موصول ہوئی کہ ڈجکوٹ کے دو طالبعلموں نے 17 سالہ شائلن ڈکسن کی نازیبا ویڈیوز حاصل کر کے اسے بلیک ملیک کرنا شروع کیا تھا جس پر شائلن نے تنگ آکر 2021 میں خودکشی کر لی تھی ایف آئی اے سائبر کرائم نے ڈجکوٹ کے طالبعلموں کے خلاف کارروئی کرتے ہوئے انہیں گرفتار کر لیا ہے ملزمان کے قبضے سے نازیبا مواد برآمد کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں