اسلام آباد کی قائد اعظم یونیورسٹی میں رنگوں کا تہوار ہولی منایا گیا۔ جس میں طلبا و طالبات سمیت مختلف مکتبہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔ شرکاء کا کہنا تھا کہ ہولی امن کا تہوار ہے اخوت اور بھائی چارے کے لیے ایسے تہوار وقت کی اہم ضرورت ہیں۔ ہولی کے تہوار میں نہ صرف گلال نظر آیا بلکہ مختلف تہذیبوں کے رنگ بھی نمایاں رہے
اسلام آباد میں رنگوں کا میلہ
القمر
