عالمی وبا کرونا وائرس پر قابو پانے کے لیے چین کی سخت کرونا پالیسی کی وجہ سے متعدد کاروبار غیریقینی کا شکار ہیں۔ لاک ڈاؤن اور پابندیوں کے سبب جہاں چین کی برآمدات متاثر ہو رہی ہیں وہیں پھل اور سبزیاں برآمد کرنے والے پڑوسی ممالک کے کسان بھی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔
