ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسلام آباد میں سفاک ماں نے تین بچوں کو قتل کر دیا

اسلام آباد میں افسوناک واقعہ تھانہ شہزاد ٹاون کے علاقہ میں شوہر اور بیوی کے درمیان گھریلو لڑائی جھگڑے پر پیش آیا۔پولیس کے مطابق زیبا نامی خاتون نے اپنے تین بچوں کو چھری کے وار کرکے قتل کردیا ہے۔خاتون نے خود کو بھی چھری مارکرخودکشی کی کوشش کی جو زخمی ہوئی۔جاں بحق ہونے والے بچوں میں 7سالہ آیان، 4سالہ مسکان اور 3سالہ نور شامل۔لاشیں پمز ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں جبکہ زخمی خاتون کا علاج جاری ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں