ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمر چھوٹی لیکن کارنامے بڑے

فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے ننھے یرمیاہ عدنان نے ایک منٹ میں 340 سے زائد پنچ لگا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ یرمیاہ کا یہ ریکارڈ جلد گنیز ببک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی شامل کیا جائے گا۔

ننھے چیمپئن کا کہنا ہے کہ میری خواہش ہے میں باکسر عامر خان کو رنگ میں ناک آوٹ کروں۔یرمیاہ اب تک ایک کانسی، ایک سلور میڈل اور ٹرافی جیت چکا ہے۔والد کا خواب ہے کہ اسکا بیٹا رنگ میں محنت سے پاکستان کا نام دنیا میں روشن کرے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں