حکومتی من پسندیاں اور مرضیاں عروج کو پہنچ گئیں۔ آزادی اظہار رائے کے بعد حکومتی ارکان نے صحافیوں کے گے دبانا شروع کر دیے لاہور میں سابق وزیر یاسر ہمایوں نے صحافی اخلاق باجوہ کے سوال پر ان کا گلا دبا دیا۔صحافیوں کو پنجاب اسمبلی اجلاس کی کوریج کی اجازت نہیں دی جا رہی، صحافی پنجاب اسمبلی کے باہر سراپا احتجاج ہیں
حکومت بوکھلاہٹ کا شکار
القمر
