English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

عمران خان اب عبوری وزیراعظم بن گئے

القمر

عمران خان کا بطور وزیراعظم عہدہ ختم ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔کابینہ ڈویژن نے عمران خان کو بطور وزیراعظم ڈی نوٹیفائی کردیا جبکہ انکے مشیران و معاونین کو بھی ڈی نوٹیفائی کر دیا گیا ہے۔
تاہم آئین کے آرٹیکل 94 کے تحت صدر مملکت نے وزیراعظم کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ نگران وزیراعظم کے تقرری تک عمران خان بطور وزیراعظم کام کر سکتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے