ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی ریاست کیلیفورنیامیں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک،9زخمی ہوگئے

واشنگٹن: امریکی ریاست کیلیفورنیا کے دارالحکومت سیکریمنٹو میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب ہونے والی اس فائرنگ کے دوران لوگ جان بچانے کے لیے بھاگ کھڑے ہوئے۔ پولیس نے علاقے کا محاصرہ کر کے وہاں کے متعدد بلاکوں کو آمدورفت کے لیے بند کردیا۔

پولیس چیف کا کہنا تھاکہ کوئی ملزم گرفتار نہیں ہوا ہے۔پولیس کے مطابق فوری طور پر فائرنگ کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں، تاہم واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

The post امریکی ریاست کیلیفورنیامیں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک،9زخمی ہوگئے appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں