English Al Qamar Urdu جون 21, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایلون مسک کا ٹوئٹر بورڈ میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ

القمر

نیویارک: دنیا کے امیر ترین شخص اور ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے ٹوئٹر کے  بورڈ میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس حوالے سے ٹوئٹر کے سی ای او پیراگ اگروال نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ایلون مسک نے اپنا فیصلہ اسی صبح جاری کیا جب وہ ٹوئٹر کے بورڈ میں باضابطہ طور پر شامل ہونے والے تھے۔پیراگ اگروال نے بتایاکہ ایلون مسک ہمارےسب سے بڑے شیئر ہولڈر ہیں، ہمارے دروازے ان کے لیے ہمیشہ کھلے رہیں گے۔

واضع رہے کہ ایلون مسک نے ٹوئٹر کے 9 اعشاریہ 2 فیصد حصص خریدے ہیں۔

The post ایلون مسک کا ٹوئٹر بورڈ میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے