English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اسمبلی ہنگامہ آرائی کا ذمہ دار کون؟

القمر

وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے امیدوار پرویز الہی نے پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے ہونے والے اجلاس میں ہنگامہ آرائی، اسپیکر پر حملے کا ذمہ آئی جی پنجاب کو قرار دے دیا۔
انہوں نے کہا کہ ملکی تاریخ میں کبھی ایسا نہیں ہوا، پولیس کیسے ایوان کے اندر داخل ہوئی ہے۔

پرویز الہیٰ نے کہا کہ اس واقعے کے ذمہ دار آئی جی پنجاب ہیں۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ آئی جی پنجاب کو ایوان میں بلا کر ذمہ دار ٹھہرایا جائے گا اور آئی جی کو ایک ماہ کی سزا دی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے