وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سید المالکی نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں سعودی سفیر نے وزیر اعظم کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور دونوں ملکوں کے درمیان پہلے سے موجود دو طرفہ دوستانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔وزیر اعظم نے تجارت، سرمایہ کاری اور سٹرٹیجک تعلقات کے شعبوں میں سعودی عرب کے ساتھ تعاون کے فروغ پر زور دیا۔ علاوہ ازیں انہوں نے تعلیم، صحت، انفارمیشن ٹیکنالوجی، متبادل ایندھن اور صاف توانائی کے فروغ کے لیے سعودی عرب کے تجربے سے استفادہ کرنے کے عزم کا بھی اظہار کیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شراف پر فائرنگ کے معاملے میں بڑی کارروائی، تینوں شوٹر راجستھان کے کوٹا سے گرفتار
- ’حکومت کو برطرف کر دینا چاہیے‘، ٹائیگر شراف پر حملے کے بعد سنجے راؤت کا سخت ردعمل
- لال کرشن اڈوانی آج اسپتال سے ہوں گے ڈسچارج، چیسٹ انفیکشن کی وجہ سے ہوئے تھے داخل
- دہلی میں ای رکشوں کے نئے ضوابط کا مسودہ پیش، مالکان سے لے کر ڈرائیوروں تک طے ہوں گی شرائط
- ’70 ہزار شوٹر ہمارے پاس، 200 بھائی ممبئی میں موجود‘، لارنس بشنوئی گینگ کی نئی دھمکی آئی سامنے