ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی انتقال کر گئے مرحوم گزشتہ کئی عرصہ سے علیل تھے۔اقبال محمد علی این اے 240 کورنگی سے رکن اسمبلی منتخب ہوئے تھے
اپنی علالت کے باعث سابق وزیر اعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے ہونے والی ووٹنگ میں بھی شریک نہیں ہوسکے تھے۔
مرکزی شعبہ اطلاعات متحدہ قومی موومنٹ پاکستان آپ کو انتہائی افسوس کے ساتھ مطلع کرتی ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کے حق پرست رکن قومی اسمبلی برائے این اے 240 کورنگی ڈپٹی اقبال محمد علی خان کا انتقال ہوگیا ہے۔ اقبال محمد علی خان کافی عرصے سے علیل تھے اور ہسپتال میں زیر علاج تھے۔
ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی انتقال کرگئے
القمر
