ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان نے ہیلی کاپٹر پہ کتنا سفر کیا تفصیلات سامنے آگئیں

گزشتہ حکومت میں وزیراعظم آفس کے ہیلی کاپٹر پر کتنا خرچہ ہوا حکومت نے تفصیلات جاری کر دی ہیں۔حکومتی دستاویزات کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے سفری اخراجات 47 کروڑ روپے اور زیر استعمال ہیلی کاپٹر کی میٹننس پر 51 کروڑ روپے اخراجات آئے ۔سابق وزیراعظم کے ہیلی کاپٹر پر 98 کروڑ روپے خرچ ہوئے۔

عمران خان کے ہیلی کاپٹر پر اوسط یومیہ آٹھ لاکھ روپے سے زائد کا خرچہ آیا۔ہیلی کاپٹر کا ایک گھنٹے کا استعمال دو لاکھ پچہتر ہزار میں پڑتا ہے۔ عمران خان کے دور حکومت میں ٹوٹل 2 ہزار 726 گھٹنے ہیلی کاپٹر سفر پر رہا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں