English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

فیصل آباد کا ایک اور بیٹا دھرتی پہ قربان

القمر

فیصل آباد کے ایک اور سپوت نے دھرتی پہ جان نچھاور کر دی ہے۔ بلوچستان کے علاقہ آواران میں شہید ہونے والے میجر شاہد بشیر کا تعلق فیصل آباد کے نواحی علاقہ تاندلیانوالہ سے ہے۔ ان کے سوگواروں میں بیوی اور دو بیٹیاں ہیں۔ میجر شاہد بشیر بلوچستان کے علاقے میں دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے تھے گذشتہ رات دہشتگرد ناپاک عزائم سے سکیورٹی فورسز پر حملہ آور ہوئے تھے جنہیں میجر شاہد بشیر نے شجاعت سے لڑتے ہوئے واپس بھاگنے پر مجبور کر دیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے