رپورٹ ارشاد لاشاری
سانحہ پیر چھتل شاہ نورانی کے متاثرین کی میر عرفان اعظم ایلتازئی کی وڈیرہ عظم خان لاشاری رئیس امداد حسین لاشاری استاد بشیر احمد لاشاری رمضان لاشاری میر نہال خان ایلتازئی بچل خان لاشاری شفیع محمد لاشاری ودیگر کے ہمراہ پرہجوم پریس کانفرنس انھوں نے خطاب کرتے ہوئے مقامی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ نقصانات کی تفصیلات کو مسترد کرتے ہوئے اعلی حکام حلقہ سے منتخب ایم این اے نوابزادہ میر خالد خان مگسی و رکن صوبائی صوبائی اسمبلی سینئر وزیر نوابزادہ میر طارق خان مگسی ڈپٹی کمشنر جھل مگسی ڈاکٹر شرجیل نور چنہ سے اپیل کی ہے کہ متاثرین کی بحالی کے جلد اقدامات کئے جائیں اور نقصانات کے لیے کمیٹی قائم کرکے درست اعدادوشمار جمع کئے جائیں۔
