ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اے این ایف نے ملین ڈالرز کی منشیات پکڑ لیں

اے این ایف کی فیصل آباد کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں بڑی کارروائی بین الصوبائی منشیات فروش گینگ کے دو افراد گرفتار۔منشیات فروش اللہ دتہ اور صالت خان چنیوٹ کے علاقہ 128 ٹھیٹھیاں کے رہائشی ہیں۔کارروائی میں 30.500کلو گرام ہیروئین۔ 15.600کلو افیون اور 20.400کلو ہشیش برآمدانٹرنیشنل مارکیٹ میں منشیات کی قیمت 4.3 ملین ڈالر ہے۔دونوں ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں