تھانہ تتلے عالی پولیس انور کو گزشتہ روز گاؤں سے اٹھا کر لے گئی تھی۔نوشہرہ ورکاں دوران تفتیش پولیس نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔پولیس انور کو نیم مردہ حالت میں گھر کے باہر پھینک گئی تھی لواحقین کہنا ہے کہ تشویشناک حالت میں متوفی کو لاھور اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ھو سکا
لواحقین کا پولیس کے خلاف احتجاج اعلی حکام سے نوٹس لینے کی اپیل ہے کہ جائے وقوعہ کی تفتیش کی جائےاور اصل حقائق جلد سامنے آجائیں گے رانا جمیل ڈی ایس پی
نوشہرہ ورکاں میں پولیس تشدد سے چالیس سالہ شخص جاں بحق
القمر
