حکومت کی جانب سے شرعی صدقہ فطر اور فدیے کی رقم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ رواں برس گندم کے 2 کلو آٹے کے حساب سے فطر کی رقم 170 روپے ۔4 کلو گرام جو کے حساب سے فطر کی رقم 480 روپے۔4 کلو کھجور کے حساب سے فطر کی رقم 1600 روپے۔4 کلو کشمش درجہ اول کے حساب سے فطر کی رقم 2800 روپے ہو گی۔
No related posts.
