سندھ ہاؤس اسلام آباد حملہ کیس میں ضمانت منسوخ ہونے پر پی ٹی آئی کے دو ارکان قومی اسمبلی کو گرفتارکرلیا گیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیر نے سندھ ہاؤس حملہ کیس کی سماعت کی جس میں درخواست گزار جمال مندوخیل کی جانب سے وکیل راجہ نذیر پیش ہوئے اور ملزمان کی ضمانت منسوخ کرنے کی استدعا کی جب کہ ملزمان کی جانب سے فیصل صدیقی ایڈووکیٹ پیش ہوئے جنہوں نے ملزمان کے حق میں دلائل دیے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments