English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وزیر شہر کے مالک ہوتے ہیں؟

القمر

رانا ثنا اللہ خان کے وزیر داخلہ بننے کے بعد جشن اور مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے کارکنان کی جانب سے شہر کے مین چوک چوراہوں میں استقبالیہ بینرز آویزاں کر دیے گئے ہیں دوسری جانب کینال روڈ، سرگودھا روڈ اور مین سمندری روڈ پر لگے سائن بورڈز پر کو بھی استقبالیہ بینرز سے ڈھک دیا گیا ہے جس کے باعث دوسرے شہروں سے فیصل آباد آنے والے شہریوں کو اپنی مطلوبہ جگہوں پر پہنچنے میں دشواری کا سامنا ہے شہریوں کی جانب سے سیاسی کارکنان کی جانب سے اس عمل کو نا پسندیدگی کی نظر سے دیکھا جا رہا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے