ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسلام آباد میں آگ کس نے لگائی؟

مارگلہ ہلز پہ سید پور ویلج کے اوپر جنگل میں اچنک آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث سید پور گاوں کے مکین خوف و ہراس میں مبتلا ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق آگ لگنے کی وجوہات تاحال معلوم نہ ہو سکی ہیں جنگل کخ حفاظت پر مامور عملہ اور فائر بریگئیڈ آگ پر قابو پانے میں مصروف رہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ گرمی کے باعث پتے سوکھ جانے سے آگ تیزی سے پھیلتی ہے۔ فی الحال آگ چھوٹے پیمانے پر پھیلی جس پہ جلد قابو پا لیا جائے گا۔آگ لگنے کی وجوہات بھی معلوم کی جا رہی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں