English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اسلام آباد میں یتیم بچی کو کس نے مارا ؟

القمر

اسلام آباد کے تھانہ بھارہ کہو کی حدود میں 9 سال کی یتیم بچی کی موت کے بعد بچی کے دادا اور سوتیلی دادی کو گرفتار کر لیا گیا۔
بچی کے جسم پر تشدد کے نشانات پائے گئے جبکہ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق اہل علاقہ کے بیانات کے مطابق بچی چھت سے گری ہے۔
بچی اپنے دادا اور سوتیلی دادی کے ساتھ رہتی تھی، بچی کی والدہ کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے دادا اور سوتیلی دادی کو گرفتار کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے