خیبر پختوا کے بیشتر مقامات پر نماز عید ادا کر کردی گئی ۔پشاور کے مرکزی عید گاہ میں نماز عید کا اجتماع ہوا۔ نماز عید میں صوبائی وزیر کامران بنگش ، عوامی نیشنل پارٹی کے غلام احمد بلور سمیت دیگرسیاسی رہنما شریک ہوئے۔چارسدہ ،ضلع خیبر،بنوں ،نوشہرہ،ہنگو اور کوہاٹ سمیت دیگر علاقوں میں نماز عید ادا کی گئی ۔۔نماز عید کے اجتماعات میں ملک کی سلامتی کے لئے دعائیں بھی مانگی گئیں ۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے بعض مقامات پر نماز عید ادا کی گئی جبکہ بعض مقامات پر وفاق کے اعلان کے بعد عید منانے کے اعلان کیا گیا ہے۔
خیبر پختونخوا میں نماز عید کے اجتماعات،ڈی آئی خان کے بعض مقامات پر آخری روزہ
القمر
