گلگت میں ہنزہ کے حسین آباد کا پل خستہ حال ہونے کے باعث ٹوٹ گیا۔ پل مکمل طور پر تباہ ہو جانے کے باعث ہنزہ کا ملک کے دیگر علاقوں سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ حسین آباد پل پر ٹریفک کے لوڈ کے باعث یہ پل خستہ حال ہو گیا تھا جسکی مرمت کے لیے خاطر خواہ اقدامات نہ کیے جا سکے تھے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ امدادی ٹیمیں موقع پر موجود ہیں پل کی تعمیر کا کام جلد شروع کر دیا جائے گا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- منی پور میں پھر بھڑک اٹھی تشدد کی آگ، کوکی برادری کے 15 گھر نذر آتش
- گوالیار سڑک حادثہ: کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے، حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس
- کینسر کی دوائیں ہوں گی کفایتی، حکومت نے ٹریڈ مارجن کی حد مقرر کی
- کیا جمہوریت میں حکومت کی تبدیلی کا مطالبہ کرنا جرم ہے؟ سنجے راؤت
- اتراکھنڈ میں سرمایہ کاری کے دعووں پر راہل گاندھی کے سوال، کہا- ’دھامی حکومت کا فریب ڈبل انجن ماڈل کی ایک اور مثال‘