پاکستان پیپلز پارٹی سکھر ڈویژن کے صدر اور سابق رکن سندہ اسمبلی انور مہر کراچی کی نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے۔ پیپلز پارٹی کے رہنماؤں اور سندہ کے وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ان کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انور مہر سلجھے ہوئے سیاست دان تھے۔پیپلز پارٹی ایک بہترین سیاست دان سے محروم ہوگئ ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنمائوں نے ان کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- منی پور میں پھر بھڑک اٹھی تشدد کی آگ، کوکی برادری کے 15 گھر نذر آتش
- گوالیار سڑک حادثہ: کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے، حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس
- کینسر کی دوائیں ہوں گی کفایتی، حکومت نے ٹریڈ مارجن کی حد مقرر کی
- کیا جمہوریت میں حکومت کی تبدیلی کا مطالبہ کرنا جرم ہے؟ سنجے راؤت
- اتراکھنڈ میں سرمایہ کاری کے دعووں پر راہل گاندھی کے سوال، کہا- ’دھامی حکومت کا فریب ڈبل انجن ماڈل کی ایک اور مثال‘