ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایکسپریس نیوز کے رپورٹر کی موت کا سبب کون بنا؟

ایکسپریس نیوز کے کورٹ رپورٹر شبیر حسین دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے وہ سپریم کورٹ میں کیس کی کارروائی پر رپورٹنگ کررہے تھے جہاں انہیں دل کا دورہ پڑا اور وہ اسپتال پہنچنے سے قبل خالق حقیقی سے جاملے شبیر حسین کے ساتھی رپورٹرز کا کہنا ہے کہ صبح میں شبیر حسین کے دل میں درد تھا۔

جس کے لئے انہوں نے ڈاکٹر سے رابطہ کیا جس نے انہیں پمز بلایا لیکن اس سے قبل آفس سے کال آگئی اور کہ لائیو بیپر دینا ہے اور شبیر حسین کو بیپر کے لئے رکنا پڑگیا جس کے بعد ان کے دل کی تکلیف شدت اختیار کرگئی اور وہ انتقال کرگئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں