قومی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق خطرے کی نئی گھنٹی بجا دی ہے۔ محکمہ نے امیکرون کے نئے سب ویرینٹ BA.2.12.1 کے پہلے کیس کی تصدیق کر دی ہے۔
قومی ادارہ صحت کے مطابق بہترین احتیاطی تدابیر (ہجوم والی جگہوں پر ماسک پہننے کے علاوہ) COVID-19 ویکسینیشن ہے۔
محکمہ نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ شہری اپنی ابتدائی ویکسین مکمل کروائیں اور ویکسینیشن مکمل ہونے کے 6 مہینے کے بعد بوسٹر ڈوز لگوائیں۔
پاکستان میں امیکرون کی نئی قسم سامنے آگئی
القمر
