گذشتہ روز مانجھند انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی نماز جنازہ آبائی علاقوں میں ادا کر دی گئی ہے۔گذشتہ روز ٹرک اور مسافر وین میں تصادم سے پندرہ افراد جاں بحق ہو گئے تھے۔نماز جنازہ میں ڈپٹی کمشنر نوشہروفیروز محمد تاشفین عالم سمیت علائقے کے معززین سیاسی سماجی شخصات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نوشہروفیروز محمد تاشفین عالم نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت اور ضلعی انتظامیہ دکھ کی اس گھڑی میں لواحقین کے ساتھ ہے۔تمام معاملات کو مانیٹر کیا جا رہا ہے۔ لواحقین کی بھرپور مدد کی جائے گی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- منی پور میں پھر بھڑک اٹھی تشدد کی آگ، کوکی برادری کے 15 گھر نذر آتش
- گوالیار سڑک حادثہ: کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے، حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس
- کینسر کی دوائیں ہوں گی کفایتی، حکومت نے ٹریڈ مارجن کی حد مقرر کی
- کیا جمہوریت میں حکومت کی تبدیلی کا مطالبہ کرنا جرم ہے؟ سنجے راؤت
- اتراکھنڈ میں سرمایہ کاری کے دعووں پر راہل گاندھی کے سوال، کہا- ’دھامی حکومت کا فریب ڈبل انجن ماڈل کی ایک اور مثال‘