ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی یونیورسٹی دھماکہ خودکش بمبار خاتون کا خاکہ جاری کردیا گیا

کراچی یونیورسٹی خودکش دھماکہ کیس کی تحقیقات میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔ پولیس نے خود کش بمبار خاتون کی معاونت کرنے والی خاتون کا خاکہ تیار کر لیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق تحقیقاتی اداروں نے بم حملے کی ممکنہ معاون خاتون کا خاکہ تیار کر لیا ہے۔

خاتون کا خاکہ جائے وقوعہ کے مختلف عینی شاہدین کی معاونت سے ماہرین نے تیار کیا ہے۔خاتون کی شناخت اور تلاش میں عام شہریوں سے بھی مدد فراہم کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔
جبکہ جانب دھماکے میں خاتون کی معاونت یا خودکش سے اتفاقیہ ملاقات تفتیش کاروں میں زیر بحث ہے

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں