لاڑکانہ میں بجلی کی ہائی ٹرانسمشن لائن کے پولز دھماکے سے اڑانے کا معاملہ لاڑکانہ پولیس کی نصیرآباد روڈ پر بڑی کارروائی کرکے چھ مبینہ دہشتگردوں گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔پولیس کے مطابق گرفتار دہشتگردوں سے 2 ہینڈ گرنیڈ اور چار پسٹلز برآمد،گرفتار ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سندھ ریولوشن ری آرمی سے ہے،گرفتار ملزمان نے دوران تفتیش 15 اپریل کو علاقہ تھانہ رشید وگن کی حدود بھائی خان گائوں کے قریب بجلی کے پول کو اڑانے کا اعتراف جرم بھی کرلیا ہے، ملزمان کا تعلق ایس آر اے کے اصغر شاہ گروپ سے بتا یا جارہا ہے ۔گرفتار ملزمان کا مجرمانہ رکارڈ چیک کرنے سمیت مزید تفتیش و ضابطے کی کاروائی جاری ہے بجلی کے پول گرانے والے دہشتگردی کیس کو ٹریس آئوٹ کرنے اور بہترین کارکردگی پر ایس ایس پی لاڑکانہ سرفراز نواز نے متعلقہ پولیس ٹیم کے لیے انعامات و اعزازات کے احکامات جاری کر دیے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- منی پور میں پھر بھڑک اٹھی تشدد کی آگ، کوکی برادری کے 15 گھر نذر آتش
- گوالیار سڑک حادثہ: کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے، حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس
- کینسر کی دوائیں ہوں گی کفایتی، حکومت نے ٹریڈ مارجن کی حد مقرر کی
- کیا جمہوریت میں حکومت کی تبدیلی کا مطالبہ کرنا جرم ہے؟ سنجے راؤت
- اتراکھنڈ میں سرمایہ کاری کے دعووں پر راہل گاندھی کے سوال، کہا- ’دھامی حکومت کا فریب ڈبل انجن ماڈل کی ایک اور مثال‘