ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی میں ایک اور دھماکا متعدد افراد زخمی

کراچی کے مصروف ترین علاقے کھارادر کی بولٹن مارکیٹ میں دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیاہے۔ دھماکے کی آواز شہر میں دور دور تک سنی گئی۔ دھماکے کی اطلاع ملنے پر رینجرز نے فوری طور پر علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ دھماکے کے باعث مارکیٹ میں کھڑی موٹرسائیکلیں تباہ ہو گئیں ارد گرد کی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے وزیر داخلہ نے دھماکے کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے زخمیوں کو طبی امداد کی بہترین سہولیات کی فراہمی کے احکامات جاری کیے ہیں۔

پولیس کے مطابق دہشت گرد پولیس موبائل کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں